Tuesday, 21 February 2017
Friday, 17 February 2017
Saturday, 4 February 2017
Why there is a distance between main electric supply wires in urdu ?
Why there is a distance between main electric supply wires in urdu ?
بجلی کی تا روں کے درمیا ن فا صلہ کیوں ہوتا ہےِ
بجلی کی تارو ں کے درمیا ن فا صلے کی اہم وجہ
ہےCOEFFICIENT OF THERMAL EXPANSION
COEFFICIENT OF THERMAL EXPANSION
"اس کا مطلب ہے کہ کسی چیز کو حرارت دہنے سے وہ کتنی پھیلتی ہے"
،اچھے کنڈ کٹرز یعنی میٹلز (لوہا 'تانبا وغیرہ)کو جب حرارت دی جا تی ھے تو یہ پھیلتے ہیں
،اچھے کنڈ کٹرز یعنی میٹلز (لوہا 'تانبا وغیرہ)کو جب حرارت دی جا تی ھے تو یہ پھیلتے ہیں
اور بجلی کی تا ریں بھی انہیں میٹلز سے بنی ہو تی ہیں جب گرمیو ں کا مو سم آتا ہے تو یہ تا ریں پھیلتی ہیں اور ڈھیلی ہو جا تی ہےاگر ان کے درمیان فاصلہ نہ رکھا جاٰٰءےتو یہ آپس میں مل جا ءیں گی اور بجلی کا سسٹم شارٹ ہو جا ءے گا اور ایک قسم کا دھما کہ بھی ہو جا ءے گا اگر ان کے درمیا ن فاصلہ ہو گا تو یہ گر میو ں میں حرارت کی وجہ سے پھیلنے کے باوجود اک دوسرے سے فاصلے پر رہیں گی اور کسی قسم کا کو ءی نقصا ن نہیں ہو گا
Wednesday, 1 February 2017
Muhammad amir hat-trick vs australia
- IN THIS VIDEO YOU WILL SEE THE MUHAMMAD AMIR HAT-TRICK VS AUSTRALIA
Subscribe to:
Comments (Atom)